سابق صدر آصف علی زرداری طبیعت ناساز ہونے کی وجہ سے آج نیب اسلام آباد میں پیش نہیں ہوں گے۔
ان کے وکیل فاروق ایچ نائیک کا کہنا ہے کہ آصف علی زرداری طبیعت خراب ہونے کی وجہ سے وہ کراچی چلے گئے ہیں۔
نیب کو لکھے گئے خط میں پیش ہونے کے لیے نئی تاریخ دینے کی درخواست کر دی۔