• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خطرناک حادثے کا شکار بائیکر خوش قسمتی سے بچ گیا


بائیک چلاتے ہوئے رفتار قابو میں رکھنی چاہئے ورنہ ذرا سی بے احتیاطی یقینا کسی بڑے حادثے کا سبب بن سکتی ہے۔

یہ ویڈیو ہی دیکھ لیں جس میں ایک نوجوان موٹر سائیکل چلاتا ہوا اپنی منزل کی جانب رواں دواں تھا کہ تیز رفتاری کے باعث اچانک سامنے آ جانے والے مِنی ٹرک سے ٹکرا گیا۔

چھوٹے ٹرک سے ٹکراتے ہی بائیکر قلابازی کھاتے ہوئے اس کے اندر جا بیٹھا۔ اس خطرناک حادثے میں نوجوان کی موٹر سائیکل کو تو کافی نقصان پہنچالیکن خوش قسمتی سے وہ نقصان سے محفو ظ رہا۔

تازہ ترین