• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

غیر قانونی تعمیرات کیخلاف کارروائی ایس بی سی اے ٹیم کو مزاحمت کا سامنا

کراچی(اسٹاف رپورٹر)پی آئی بی کالونی میں ایس بی سی اے کی غیر قانونی تعمیرات کیخلاف کارروائی کارروائی کے دوران ایس بی سی اے کی ٹیم کو مزاحمت کا سامنامشتعل افراد کی جانب سے کاروائی کو روکنے کی کوشش کی گئی پی آئی بی کالونی میں غیر قانونی طور پر سیکنڈ اور تھرڈ فلور تعمیر کئے گئے تھے جنھیں توڑا جارہا ہےایس بی سی اے کی ٹیم سے موبائل فون چھیننے کی کوشش اور تلخ کلامی بھی ہوئی ۔
تازہ ترین