اسلام آباد(آئی این پی ) چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس آصف سعید کھوسہ 9 جون کو کیمبرج یونیورسٹی برطانیہ میں خطاب کرینگے، کیمبرج یونیورسٹی سے ونسٹ چرچل سمیت کئی اہم رہنماخطاب کرچکے ہیں۔ کیمبرج یونیورسٹی لندن نے چیف جسٹس آصف سعیدکھوسہ کو خطاب کیلئے مدعوکر لیا۔ جسٹس آصف سعید نے دعوت قبول کرلی، وہ 9 جون کو خطاب کرینگے۔