• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کوئٹہ: مسلح افراد نے جناح ٹاؤن کے ایک ہوٹل کے مالک کو زخمی کر دیا

کو ئٹہ (اسٹاف رپورٹر) مسلح افرادنے جناح ٹاون کے ایک ہوٹل میں بیٹھے ایک شخص کو زخمی کر دیا ۔پولیس کے مطابق جناح ٹاؤن میں واقع مقامی ہوٹل پر گزشتہ شب چھ مسلح افراد نے دھاوا بول دیا اور ہوٹل کے مالک جاوید کو تشدد کا نشانہ بنا کر زخمی کر دیا اور فرار ہوگئے اطلاع ملنے پر پولیس نے موقع پر پہنچ کر زخمی کو ہسپتال منتقل کر دیا۔
تازہ ترین