بالی ووڈ سپر اسٹار اور متعدد بلاک بسٹر فلموں کے ہیرو عامر خان نے نئی ریلیز ہونے والی بھارتی فلم ملال کی پوری ٹیم کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔
بدھ کو اپنے ایک ٹوئٹرپیغام میں عامرخان نے منگیش ہاڈاوالے، سنجے لیلا بھنسالی، مہاویر جین، میزان جعفری، شرمین سیگل اور ملال کی پوری ٹیم کو اپنا خصوصی تہنیتی پیغام بھجوایا ہے۔