• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ساہیوال،تراویح کے اوقات میں ڈانس محفل چھاپے کیلئے آنیوالی پولیس پارٹی پر حملہ

ساہیوال(اے این این )نواحی گاؤں رنگ شاہ میں تراویح کے اوقات میں رقص و سرود کی محفل سجائے جانے اور لاؤڈ اسپیکر پر فحش گانے لگا کر ڈانس کیے جانےکی اطلاع پر پولیس اہلکار پہنچے تو محفل سجانے والے افراد نے پولیس پر حملہ کر دیا اور پولیس موبائل کو توڑ پھوڑ دیا، اسی گاؤں کے رہائشی ارشد علی اور اس کے دو ستوں کو دوران رمضان رقص و سرود کی محفل سجانے اور پولیس پر حملے کے الزام میں 15گرفتار کو گرفتار کر لیا۔
تازہ ترین