• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کرک، رکشا کھائی میں گرگیا، 4 جاں بحق

کرک انڈس ہائی وے پر زرخان کلہ کے قریب چنگ چی رکشا کھائی میں گرگیا، حادثے میں 4 افراد جاں بحق اور تین زخمی ہوگئے۔

پولیس کے مطابق چنگچی رکشے میں سوار افراد کرک سے بنوں جارہے تھے کہ زرخان کلہ کے مقام پر رکشہ کھائی میں گرگیا۔

اندھیرے اور تیزرفتاری کے باعث پیش آئے حادثے میں چار افراد جاں بحق اور تین زخمی ہوگئے، لاشوں اور زخمی افراد کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کواٹر اسپتال منتقل کردیا گیا۔

تازہ ترین