• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بھارت پاکستان کو بلیک لسٹ کرانے کی کوشش کریگا،شاہ محمود

ملتان(نمائندہ جنگ‘آئی این پی)وزیرخارجہ شاہ محمودقریشی نےکہاہےکہ آج اپوزیشن والے اکٹھے ہو کر احتجاج کرناچاہتےہیں‘یہ لوگ ملک کی معیشت کونقصان پہنچاکرسرمایہ کاری روکنا اورروزگار کےمواقع ختم کرناچاہتےہیں،بھارت پاکستان کو بلیک لسٹ کرانے کی کوشش کریگا،اپوزیشن والےاحتجاج کرکےسرمایہ کاری روکنا اورروزگارکےمواقع ختم کرنا چاہتے ہیں‘ تحریک انصاف کےخوف اوراحتساب سےبچنےکیلئے یہ سب ایک ہورہے ہیں‘اگر ہمیں پانچ سال مل گئے تو پاکستان کا بہتر چہرہ سامنے لےکرآئیں گے۔
تازہ ترین