• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

روس نے تیل کی پیداوار کے معاہدے میں توسیع کیلئے کوئی قدم نہیں اٹھایا، سعودی عرب

ریاض(شاہد نعیم) سعودی وزیر توانائی اور پٹرولیم خالد الفالح نے کہا ہے کہ روس کی طرف سے تیل کی پیداوار بڑھانے کے حوالے سے ʼاوپیکʼ کے رکن ممالک میں طے پانے والے معاہدے میں توسیع کے لیے کوئی قدم نہیں اٹھایا گیاہے۔ اوپیک کے رکن ممالک نے رواں سال کےاختتام تک تیل کی پیدوارا بڑھانے کےلیے ایک سمجھوتہ کیا تھا تاہم اس میں مزید توسیع کے لیے کوئی اقدام نہیں‌ کیا گیا۔ اپنے دورہ روس کےدوران ماسکو میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب میں سعودی وزیر نے کہا کہ وہ تیل کی پیدواوار بڑھانے کے حوالے سے اوپیک کے رکن ممالک میں طے پائے ۔

تازہ ترین