• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مہنگائی کیخلاف احتجاجی تحریک سراج الحق نے مرکزی ذمہ داران کا اجلاس 12جون کو طلب کرلیا

لاہور(نمائندہ جنگ) امیر جماعت اسلامی سینیٹر سرا ج الحق نے 12 جون کو مرکزی ذمہ داران کا خصوصی اجلاس منصورہ میں طلب کر لیا ۔ اجلاس میں مہنگائی اور آئی ایم ایف کی غلامی کے خلاف ملک گیر احتجاجی تحریک کو حتمی شکل دی جائے گی۔
تازہ ترین