اسرائیلی خیراتی ادارے کا کہنا ہے کہ اسرائیل میں ہر تین خاندانوں میں ایک انتہائی غربت کی زندگی گزار رہا ہے۔
ورلڈ انڈر 23 اسکواش چیمپئن شپ کے دوسرے سیمی فائنل میں ٹاپ سیڈ ابراہیم الکبانی کو شکست ہوگئی۔
کراچی میٹرک بورڈ میں غیر قانونی طور پر امتحانی مراکز تبدیل کرانے کا انکشاف ہوا ہے۔
امریکا کے یورپی ممالک پر 25فیصد محصولات کے نفاذ کے معاملہ پر یورپی یونین نے امریکا پر جوابی 25 فیصد محصولات کی منظوری دے دی۔
2 اپریل کے بعد اب تک برینٹ خام تیل کی قیمت 14 ڈالر فی بیرل سے زائد کم ہوئی ہے۔
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا کہ میں چاہتا ہوں اسٹیل ملز کے ملازمین کے مسائل حل ہوں۔
چین نے امریکا سفر کرنے والے سیاحوں کیلیے سفری ہدایات جاری کر دیں۔
ارشد خان نے نادرا اور پاسپورٹ امیگریشن حکام کیخلاف درخواست دائر کردی، انہوں نے لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ میں درخواست دائر کی۔
اسکاٹ بیسنٹ کا کہنا ہے کہ چین کی جانب سے 84 فیصد جوابی محصولات بدقسمتی ہے، چین کا محصولات میں اضافہ کرنا چین کےلیے نقصان دہ ہے۔
پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما فرحت اللّٰہ بابر نے وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) سے شکایت اور الزامات کا ریکارڈ مانگ لیا۔
بالی ووڈ کے آنجہانی اداکار اوم پوری کی پہلی اہلیہ سیما کپور کے مطابق انھوں نے اپنے شوہر کو انکے افیئرز کی وجہ سے چھوڑا تھا۔
سابق وزیراعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے کہا ہے کہ نواز شریف نے بلوچستان کا دورہ کرنے کی درخواست قبول کرلی ہے۔
مسلم لیگ (ن) کے صدر اور سابق وزیراعظم نواز شریف نے سابق وزیراعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ سے ملاقات کی ہے۔
بانی چیئرمین تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی بہنوں کی ملاقات نہ ہونے اور اڈیالہ جیل کے قریب سے گزشتہ روز حراست میں لینے کے بعد کیا ہوا؟
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے جمعرات کو بانی چیئرمین سے رفقاء کے ساتھ فیملی کی ملاقات کی بھی درخواست دے دی۔