جوہی(نامہ نگار) سہون شریف میں بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے عملے کی زیادتیوں اور ناروا سلوک کیخلاف سہون شریف اور بھان سعید آباد کی خواتین اور مردوں نے لانگ مارچ کر کے دادو پریس کلب کے سامنے دھرنا دیامظاہرین نے اعلیٰ حکام سے مطالبہ کیا کہ فوری طور انکم سپورٹ کے اے ڈی کیخلاف کارروائی کی جائے۔