• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بھارت سے مقابلے کیلئے پاکستان ٹیم مانچسٹر پہنچ گئی

اولڈ ٹریفورڈ، مانچسٹر ( نمائندہ خصوصی)شکست کے زخموں سے چور پاکستانی کرکٹ ٹیم جمعرات کوٹائونٹن سے مانچسٹر پہنچ گئی ہے جہاں اتوار کو ٹورنامنٹ کا سب سے بڑا میچ پاکستان اور بھارت کے درمیان کھیلا جا ئے گا۔ بھارت کی ٹیم زبردست فارم میں ہے۔ جبکہ قومی ٹیم نے چار میچز میں سے صرف ایک ہی جیتا ہے۔

تازہ ترین