• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لندن کی رفاہی تنظیم کے کراچی کو میڈیکل عطیات

کراچی (اسد ابن حسن)

لندن کی چیریٹی تنظیم ری ہیبلی ٹیشن رسپانس نے کراچی کی سندھ میڈیکل کالج ڈاکٹرز ایسوسی ایشن پیشنٹس ویلفیئر سوسائٹی کو مختلف میڈیکل ایکوپمنٹ عطیات میں دیئے ہیں۔

ان میں 19بلڈ پریشر مانیٹرز، دو پیشنٹس ٹرالی، دو آپریشن ٹیبل، پانچ پیشنٹ مانیٹر ٹرالی، تین سی آرم، دو سکشن پمپ، تیرہ مینوئل آپریشن ٹیبل، سات پیشنٹ مانیٹرز، پانچ ڈس ایبلیٹی ایڈز، چار اینتھی سیا ٹرالی، ایک ای ٹی ٹی ٹریڈمل ٹیسٹنگ، چار برتھنگ بیڈز اور ایک پیشنٹ ٹرالی شامل ہیں۔

تازہ ترین