• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گلگت بلتستان چار نئے اضلاع کے قیام کا نوٹیفکیشن جاری

وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کی منظوری کے بعد چار نئے اضلاع کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق گوپس یاسین، روندو،داریل اور تانگیر کو نئے اضلاع میں شامل کیا گیا ہے۔

  چار نئے ڈسٹرکٹ کے قیام کے بعد گلگت بلتستان میں اضلاع کی تعداد 10 ہو گئی۔

تازہ ترین