• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان عراق کیساتھ تعلقات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے، آرمی چیف

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے عراق کے قائم مقام سیکریٹری دفاع نے ملاقات کی ہے۔

پاک افواج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ملاقات میں پیشہ ورانہ امور اور علاقائی سیکیورٹی پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات میں آرمی چیف کا کہنا تھا کہ پاکستان عراق کے ساتھ تعلقات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے، عراق کی ترقی اور سلامتی کے لئے تعاون پاکستان کیلئے باعث اعزاز ہو گا۔

تازہ ترین