• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پرنسپل گورنمنٹ اسپیشل ہائیر سیکنڈری سکول کا اعلامیہ

کوئٹہ (پ ر) پرنسپل اسپیشل ہائیر سیکنڈری اسکول محمد بلال خالق نے سیکنڈ ایئر کے تمام طلباء کو سختی سے متنبہ کیا ہے کہ کلاسز باقاعدگی سے شروع ہوچکی ہیں لہٰذا اپنی حاضر ی کو یقینی بنائیں بصورت دیگر تمام ذمہ داری ان پر عائد ہوگی۔
تازہ ترین