• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کوئٹہ ( اسٹاف رپورٹر)مشرقی بائی پاس بھوسہ منڈی میںایک شخص نے زندگی کا خاتمہ کر لیا پولیس کے مطابق مشرقی بائی پاس کے علاقے بھوسہ منڈی کے رہائشی کمال الدین نے گزشتہ روز خود کو گولی مار کر خود کشی کر لی اطلاع ملنے پر پولیس نے موقع پر پہنچ کر لاش کو تحویل میں لے کر ہسپتال پہنچایاجہاں ضروری کارروائی کے بعد لاش ورثا کے حوالے کر دی گئی۔
تازہ ترین