• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کمیشن بنانے چلے تھے،وہ تو بنے گا مگر حکومت کی نالائقی اور نااہلی پر، مریم نواز

لاہور( نمائندہ جنگ) مسلم لیگ (ن) کی مرکزی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ کمیشن بنانے چلے تھے، کمیشن تو بنے گا مگر اس نالائقی اور نااہلی پر،سوشل میڈیا پر اپنے بیان میں مریم نواز نے قرضوں کے اعدادوشمار کے حوالے سے مختلف اخبارات کے تراشے شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ کمیشن بنانے چلے تھے،کمیشن تو بنے گا مگر یہ حکومت کی نالائقی اور نااہلی پر بنے گا۔
تازہ ترین