• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سینیٹ‘مالیاتی بل پر 65سفارشات منظور‘قومی اسمبلی کو بھجوادیں

اسلام آباد(اے پی پی)سینیٹ نےآئندہ مالی سال کےبجٹ پر65سفارشات کی اتفاق رائے سے منظوری دیتےہوئےقومی اسمبلی کوبھجوادیں۔ پیرکوایوان بالا کے اجلاس کےدوران سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کے چیئرمین سینیٹرفاروق ایچ نائیک نےمالیاتی بل 2019ءبشمول سالانہ بجٹ پر سفارشات کمیٹی کی رپورٹ کردہ صورت میں منظور کرنیکی تحریک ایوان میں پیش کی جس کی ایوان بالا نے اتفاق رائےسےمنظوری دے دی‘چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی اوروفاقی وزراءنے کام بروقت مکمل پر کمیٹی اور سینیٹ سیکریٹریٹ کو مبارکباددی۔

تازہ ترین