• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

افتخار محمد چوہدری بد سلوکی کیس، 11افسران کے غیرمشروط معافی نامےمسترد

اسلام آباد (آن لائن)سپریم کورٹ نے سابق چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری بدسلوکی کیس کے تحت چلنے والی توہین عدالت کی کارروائی میں سابق کمشنر اسلام آباد خالد پرویز ، سابق ڈپٹی کمشنر چوہدری محمد علی سمیت 11 افسران کے غیر مشروط معافی نامے مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ تین رکنی بنچ پہلے ہی معافی کے حوالے سے معاملات کو زیر بحث لا چکا ہے اب دلائل میرٹ پر سن کر فیصلہ کر دیں گے، وکلاء اگلی سماعت پر میرٹ پر دلائل کی تیاری کر کے آئیں اور دلائل دیں۔
تازہ ترین