• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایم ڈی اے کے لیگل اور عدالتی معاملات کی پیروی کیلئے اسسٹنٹ ڈائریکٹر اربن پلاننگ منصوراحمد فوکل پرسن مقرر

ملتان (سٹاف رپورٹر) ایم ڈی اے کے شعبہ اربن پلاننگ کی ورکنگ کو تیز کرنے اور ہائوسنگ سکیموں کے لیگل اور عدالتی معاملات اور غیر قانونی ہائوسنگ سکیموں کیخلاف درج کرائی گئی ایف آئی آر کی پیروی کرنے کیلئے ایم ڈی اے انتظامیہ کی طرف سے اسسٹنٹ ڈائریکٹر اربن پلاننگ منصوراحمد کو فوکل پرسن مقرر کر دیا گیا ہے،جو ہر ہفتے کے بعد اپنی کارکردگی رپورٹ ڈائریکٹر جنرل ایم ڈی اے کو پیش کریں گے، رجسٹر ہائوسنگ سکیموں میں پلاٹوں کے ٹرانسفر ڈیڈ اور ماڈگیج ڈیڈ کی نگرانی اور عمل درآمد بھی اسسٹنٹ ڈائریکٹر اربن پلاننگ منصوراحمد کی ذمہ داری میں شامل ہے۔
تازہ ترین