• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

رمضان میں دوران اعتکاف قتل کرنے والے ملزم کی درخواست ضمانت خارج

پشاور( نیوز رپورٹر) ایڈیشنل اینڈ سیشن جج احمد احسان قریشی نے رمضان میں دوران اعتکاف قتل کرنے والے امان اللہ کی درخواست ضمانت خارج کردی ۔ استغاثہ کے مطابق ملزم امان اللہ پر الزام ہے کہ اس نے تھانہ انقلاب کی حدود میں ماہ ررمضان میں دوران اعتکاف سہیل احمدکو معمولی تکرار پر فائرنگ کی جس سے وہ دم توڑ گیا تھا۔ ادلائل سننے کے بعد عدالت نے ملزم کی درخواست ضمانت خارج کردی۔
تازہ ترین