عراقی دارالحکومت بغداد میں مظاہرین نے بحرینی سفارت خانے پر دھاوا بول دیا، عمارت میں گھس کر فلسطینی پرچم لہرا دیا۔
فلسطین کے مستقبل پر بحرین عالمی کانفرنس کی میزبانی کررہا ہے جس پر بغداد میں احتجاج ہورہا ہے۔
واقعے کے بعد بحرین نے عراق سے اپنا سفیر واپس بلا لیا۔