جیولن تھرو ایونٹ میں پاکستان آرمی کے ابرار علی نے برانز میڈل حاصل کیا۔
انہوں نے کہا کہ میں تنقید کو برے انداز میں نہیں لیتی
چیف آف آرمی اسٹاف، سی ڈی ایف فیلڈ مارشل کو جی ایچ کیو میں گارڈ آف آنر پیش کیا جا رہا ہے۔
اسپیکر پنجاب اسمبلی نے کہا کہ کون سے انسانی حقوق ہیں اور کونسی اقوام متحدہ ہے، جنگوں میں انسانی حقوق پامال ہوجاتے ہیں۔
وزیر اعظم نے کہا کہ بجلی مسائل کو حل کرنے کے لیے احسن اقبال کی سربراہی میں بننے والی کمیٹی اور وزارت توانائی کی سفارشات اور اقدامات قابل تحسین ہیں
گورنر جعفر خان مندوخیل نے جسٹس کامران ملاخیل سے چیف جسٹس کے منصب کا حلف لیا۔
انہوں نے کہا کہ وقت گزرنے کے ساتھ پاکستان اور چین کی دوستی مضبوط سے مضبوط تر ہورہی ہے۔ چین ہر مشکل میں پاکستان کے ساتھ کھڑا ہوا۔
انہوں نے کہا کہ مودی حکومت کا بیانیہ براہ راست فلموں میں منتقل کیا جا رہا ہے، یہ اب ایک قدامت پسند سینما بن گیا ہے
ڈاکٹر جاوید اکبر سیال نے کہا کہ سرکاری اور نجی اسپتالوں میں دل کے امراض میں مبتلا مریضوں کا لوڈ بڑھ گیا ہے۔
عدالت نے کیس سے متعلق ایف آئی اے کے تفتیشی افسر اور پراسیکیوٹر سے تفصیلی جواب طلب کرلیا ہے۔
پولیس کے مطابق ڈی ایچ کیو اسپتال میں تعینات ڈاکٹر وردہ 4 دسمبر کو اپنی دوست کے ساتھ گاڑی میں اسپتال سے گئی تھیں۔
چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ مسلم ممالک میں معاشی تعاون وقت کی اہم ترین ضرورت ہے، مشترکہ منصوبوں سے مسلم ممالک اپنی طاقت یکجا کر سکتے ہیں۔
واٹر اینڈ پاور ڈیولپمنٹ اتھارٹی (واپڈا) نے دریاؤں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال سے متعلق رپورٹ جاری کردی۔
وزیر مملکت نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی نے کبھی بھی اسرائیل کو برا نہیں کہا اور نہ ہی کبھی بھی بھارت کے خلاف کوئی بات کی ہے۔ اس جماعت کا وتیرہ ہے کہ پاکستان کے اداروں پر تنقید کی جائے۔
دنیا بھر کی توجہ اس وقت ٹیلر سوئفٹ اور ٹریوس کیلسی پر مرکوز ہے
اسرائیلی آرمی چیف نے غزہ میں موجود ریزرو فوجیوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ غزہ میں امن معاہدے کے تحت انخلا کی یلو لائن اسرائیل کے ساتھ غزہ کی نئی سرحد ہے۔