’طلاق یافتہ کرکٹر نے میری خوبصورتی کی تعریف کی، میں نے بلاک کر دیا‘
بھارتی ٹی وی اور او ٹی ٹی اداکارہ نہال وڈولیا نے دعویٰ کیا ہے کہ انڈین پریمیئر لیگ کی فرنچائز راجستھان رائلز سے تعلق رکھنے والے ایک طلاق یافتہ کرکٹر نے اِنہیں سوشل میڈیا پر پیغامات بھیجے اور اِن کی خوبصورتی کی تعریف کی تھی۔۔