• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان سے پہلی حج پرواز مدینہ منورہ پہنچ گئی،پاکستانی سفیر و دیگر نے استقبال کیا

پاکستان سے پہلی حج پرواز مدینہ منورہ پہنچ گئی،سرکاری انتظامات کے تحت ائیر بلیو کی پرواز پی اے4760 سے 212 عاز مین لاہور سے مدینہ منورہ پہنچے ہیں۔پرنس محمد بن عبدالعزیز انٹرنیشنل ائیرپورٹ مدینہ منورہ پر سفیر پاکستان راجہ علی اعجاز، بیگم عائشہ اعجاز اور ڈی جی پاکستان حج مشن ساجد یوسفانی نے عازمین کا استقبال کیا۔اس موقع پر سفیر پاکستان نےچعازمیں سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ آپ سب اللہ کے مہمان اور پاکستان کے سفیر ہیں۔

تازہ ترین