• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)قومی احتساب بیورو (نیب) کی ہدایت پرسابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کو دی گئی گاڑی بھی واپس لے لی گئی ہے ،اس کی وفاقی کابینہ سے منظوری نہیں لی گئی تھی۔ذرائع نے بتایا کہ قانون کے مطابق سابق وزیراعظم کو استعمال کیلئے گاڑی دی جاسکتی ہے جس کی منظوری کابینہ سے لی جاتی ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ نیب نے سابق وزیر اعظم سے گاڑی کی واپسی کیلئے کابینہ ڈویژن کو خط لکھا تھا۔
تازہ ترین