کوئٹہ (اسٹاف رپورٹر) زرغون آباد پولیس نے ڈپٹی ڈائریکٹر زراعت کے قتل کا مقدمہ درج کر کے نامزد دو افراد کو گرفتار کر لیا پولیس کے مطابق کلی عمر کا رہائشی ڈپٹی ڈائریکٹر زراعت عبدالخالق ولدعبدالرزاق کےقتل کا مقدمہ بھائی کی مدعیت میں در ج کر کے دو نامزد افرد کو گرفتار کر لیا ہے جن سے مزید تفتیش کی جا رہی ہے۔