• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بہاولپور،BLAمجید بریگیڈ گروپ متحرک‘دہشت گردحملوں کی منصوبہ بندی کی اطلاع‘سیکورٹی ہائی الرٹ کرنےکاحکم

بہاول پور(نمائندہ جنگ)دہشت گرد تنظیم بی ایل اےمجید بریگیڈ دہشت گردی کی کارروائیوں کی منصوبہ بندی کررہاہے ،ہوم ڈیپارٹمنٹ حکومت پنجاب کی جانب سے جاری کردہ تھریٹ الرٹ کے مطابق خفیہ اطلاع سے معلوم ہواہے بی ایل اے مجید بریگیڈ گروپ دوبارہ متحرک ہوچکاہے اور وہ سرپرائز دہشت گردحملوں کی منصوبہ بندی کررہاہے جن کاممکنہ ٹارگٹ چائنیز نیشنلز پراجیکٹس ہوسکتے ہیں صورتحال کے مطابق سیکورٹی ہائی الرٹ کردی جائے۔
تازہ ترین