• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

’مریم نواز جو وڈیو سامنے لائی ہیں اس کا آڈٹ ہونا چاہیے‘

سابق وزیراعظم اور پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما راجا پرویز اشرف نے کہا ہے کہ مریم نواز جو ویڈیو سامنے لائی ہیں،اس کا آڈٹ ہونا چاہیے۔

لاہور کی احتساب عدالت میں پیشی کے موقع پر گفتگو راجا پرویز اشرف نے کہا کہ نئے چیئرمین سینیٹ کا فیصلہ رہبر کمیٹی مشاورت سے کرے گی۔

انہوں نے کہا کہ ہم عدالتوں کا احترام کرتے ہیں، پیپلز پارٹی کو جب بھی دیوار سے لگایا گیا وہ ابھر کر سامنے آئی۔

تازہ ترین