• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

روس، چین، ایران اور وینزویلا نے امریکا کیخلاف مشترکہ کرپٹو کرنسی لانے کے تجربات شروع کر دیے

کراچی (نیوز ڈیسک) امریکی مالیاتی نظام کا مقابلہ کرنے کیلئے روس، چین، ایران اور وینزویلا نئی کرپٹو کرنسی متعارف کرانے کی تیاریوں میں مصروف ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق، امریکن فائونڈیشن فار ڈیفنس ڈیموکریسیز (ایف ڈی ڈی) کا کہنا ہے کہ امریکا کے ارضیاتی سیاسی مخالفین بلاک چَین ٹیکنالوجی لا رہے ہیں تاکہ امریکی مالیاتی طاقت اور امریکا کی پابندیوں کا مقابلہ کیا جا سکے۔
تازہ ترین