• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ژوب ڈویژن میں چندمقامات پر بارش کاامکان

کوئٹہ (اسٹاف رپورٹر)کوئٹہ سمیت بیشتر علاقوں میںگزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم گرم اور مر طوب رہامحکمہ موسمیات کے مطابق گذشتہ روز کوئٹہ میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت40،بارکھان38، دالبندین 45، قلات33، خضدار38، لسبیلہ39، نوکنڈی46، سبی43، تربت39، ژوب42اور زیارت میں 32ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔جبکہ بارکھان 02 اور قلات میں 01 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔آج پیر کو ژوب ڈویژن میں چند مقامات پر آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔
تازہ ترین