• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

IMF کی غلامی کیخلاف اب راولپنڈی میں عوامی مارچ ہوگا،امیر العظیم

کراچی (اسٹاف رپورٹر) جماعت اسلامی پاکستان کے سیکریٹری جنرل امیرالعظیم نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی اقامت دین کی عالمگیر تحریک ہے جو کہ کلمہ کی سربلندی، اصلاح معاشرہ اور عوامی مسائل کے حل کےلئے سینیٹرسراج الحق کی قیادت میں میدان عمل میں ہے جبکہ باقی عوام کی نمائندگی کی دعویدار جماعتیں بین الاقوامی اسٹیبلشمنٹ کے ایجنڈے پر عمل پیرا ہیں۔ جماعت اسلامی کے تحت لاہور،فیصل آباد، کراچی، ملتان کے بعد اب 19جولائی کو مہنگائی، عوام دشمن بجٹ اور آئی ایم ایف کی غلامی کے خلاف راولپنڈی میں عوامی مارچ ہوگا۔

تازہ ترین