• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لیاقت پور:گلوکارہ شہزادی کنول کے قاتل کو سزائے موت ، 3لاکھ روپے جرمانہ

لیاقت پور(نمائندہ جنگ) ماڈل کورٹ نے مقامی گلوکارہ کے قاتل کو سزائے موت سنادی . تین لاکھ روپے جرمانہ بھی ادا کرنا ہوگا11 دسمبر2018کولیاقت پور شہر کی گنجان آبادی رشید آباد کے ایک چوبارہ پر مقیم سات بچوں کی ماں منزہ کنول جو شہزادی کنول کے نام سے سرائیکی میں گلوکاری کرتی تھی کو اس کے سابقہ شوہر کے بھائی ارشد بپڑ نے گلاکاٹ کر قتل کردیاتھا ۔
تازہ ترین