لاہور ( نمائندہ جنگ ) جوڈیشل مجسٹریٹ حماد اللہ بھٹی نے پہلی بیوی سے اجازت لئے بغیر دوسری شادی کرنے والے شخص راشد کو گیارہ ماہ قید اور ڈھائی لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنادی۔پولیس نے اسے کمرہ عدالت سے گرفتار کرلیا۔
پولیس کا کہنا ہے کہ واقعے کے وقت ڈاکٹر اپنی فیملی کے ساتھ باہر گئے ہوئے تھے،
چیئرمین ایم کیو ایم پاکستان خالد مقبول صدیقی نے شمالی وزیرستان کے مختلف مقامات پر سیکیورٹی فورسز پر حملوں کی مذمت کی ہے۔
پولیس کا کہنا ہے کہ بکتر بند نوشہرہ سے مرمت کے لیے لائی گئی تھی۔
آندھرا پردیش کے علاقے نندیالا میں ایم ایل اے شلپا روی چندرا کشور ریڈی کی سپورٹ کے لیے جانے والے جنوبی بھارت کے معروف اداکار الو ارجن کے خلاف ماڈل کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی (اجتماع میں شرکت) پر کیس رجسٹرڈ کیا گیا ہے۔
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ نے مان ہے کہ ذوالفقار علی بھٹو کا ٹرائل فیئر نہیں تھا۔
متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان نے اپنے سابق ایم پی اے صداقت حسین کی بنیادی رکنیت بحال کردی۔
قومی ٹیم میں محمد عامر کی واپسی ہوئی ہے، انہیں شاداب خان کی جگہ پر پلیئنگ الیون میں شامل کیا گیا ہے۔
ادیتی راؤ نے کہا کہ کسی ایک کے اوپر تنقید کرنا بالکل بھی مناسب نہیں ہے.
غزہ میں اسرائیلی فوج کے جارحانہ حملے جاری ہیں، گذشتہ 24 گھنٹوں میں اسرائیلی بمباری سے 30 سے زیادہ فلسطینی شہید ہو گئے۔
ڈائریکٹر اینڈ جنرل منیجر اسپیس سائنس سپارکو ایاز امین نے کہا کہ مقناطیسی طوفان کے اثرات کی سپارکو میں نگرانی کی جا رہی ہے۔
پنالٹی ایکسپرٹ ابوبکر محمود نے کہا کہ ورلڈکپ لانے کی پوری کوشش کریں گے۔
کنوینرشپ کا عہدہ ختم کرتے ہوئے چیئرمین، وائس چیئرمین اور سیکریٹری جنرل کا تنظیمی ڈھانچہ بحال کردیا گیا۔
وزیراعظم شہباز شریف نے مسئلے کے جلد حل کی امید ظاہر کردی۔
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ نہری پانی کی چوری برداشت نہیں، سدباب کے لئے موثر کارروائی کی جائے گی۔
سنی اتحاد کونسل کے سربراہ صاحبزادہ حامد رضا نے کہا ہے کہ فلسطین معاملے پر عالم اسلام کے حکمرانوں کا کردار مجرمانہ ہے۔
حازم بھنگوار کے اس منفرد انداز کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہیں،