• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لیاقت بلوچ تین روزہ دورے پر آج کوئٹہ پہنچیں گے

کوئٹہ (اسٹاف رپورٹر) جماعت اسلامی کے مرکزی نائب امیر لیاقت بلوچ تین روزہ دورے پر آج کوئٹہ پہنچیں گے ، دورے کے دوران وہ جماعت اسلامی کے صوبائی و ضلعی تنظیمی اجلاسوں میں شرکت ، سیاسی قبائلی عمائدین کے وفود سے ملاقاتیں ، پریس کانفرنس و تقاریب سے خطاب کریں گے ۔
تازہ ترین