• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کینیا میں جنگل کا بادشاہ ٹیلے سے لڑھک گیا

کینیا کے ایک سفاری پارک میں اس وقت ایک دلچسپ صورتحال پیدا ہوگئی جب ایک شیر ٹیلے پر الٹا لیٹنے کی کوشش میں نیچے آگرا۔


جنگل کا بادشاہ فوراً ہی کھڑے ہوکر اِدھر اُدھر دیکھنے لگا کہ کسی نے یہ منظر دیکھا تو نہیں؟  سوشل میڈیا پر کاہل شیر کی فوٹیج خوب وائرل ہورہی ہے۔

تازہ ترین