اسلام آباد(فاروق اقدس)مصدقہ ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی آج(بدھ) امریکہ روانہ ہوجائیں گے جہاں وہ وزیراعظم عمران خان کے دورہ امریکہ کے حوالے سے واشنگٹن میں اعلیٰ امریکی حکام سے ملاقاتیں کرینگے۔ وزیراعظم جو 21 جولائی کو امریکہ روانہ ہونگے۔