• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


امریکا کے ایک گھر میں جھولے نے ریچھ کو مشکل میں ڈال دیا۔

یہ دلچسپ مناظرامریکی ریاست کنیکٹی کٹ میں اس وقت دیکھے گئے، جب دو ریچھ ایک گھر کے گارڈن میں آئے اور اس میں لگے جھولے کو پہلے حیرانی سے دیکھتے رہے اور پھر ایک ریچھ نے اُس پر چڑھنے کی کوشش کی۔

یوں جھولا جھولنے کی کوشش کرتے ریچھ کے دلچسپ انداز پر گھر کے مالک بھی حیران رہ گئے۔

تازہ ترین