• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مانسہرہ: موٹروے انٹرچینج کے قریب پولیس پر فائرنگ، ایک اہلکار شہید

علامتی تصویر۔
علامتی تصویر۔

مانسہرہ میں موٹروے انٹرچینج کے قریب ہائی وے پولیس پر گاڑی سے فائرنگ کے نتیجے میں ایک اہلکار شہید اور 2 زخمی ہوگئے۔

پولیس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ پشاور سے مانسہرہ آنے والی کار کا چالان کرنے پر پیش آیا۔ 

پولیس نے واقعے کے بعد تمام راستوں کی ناکہ بندی کر دی، پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم کی تلاش جاری ہے۔

قومی خبریں سے مزید