• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کرائسٹ چرچ حملے کے شہدا کے لواحقین امسال حج پر شاہی مہمان ہونگے،شاہ سلمان

ریاض (جنگ نیوز )خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود نے ہدایت جاری کی ہے کہ نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ کی دو مساجد پر دہشت گرد حملے میں شہید اور زخمی ہونے والوں کے اہل خانہ اور خاندان میں سے 200عازمین حج کی رواں سال میزبانی کی جائے۔ یہ اقدام حج اور عمرے کے سلسلے میں "مہمانانِ خادم حرمین شریفین" پروگرام کا حصہ ہے۔
تازہ ترین