• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آصفہ بھٹو کی نیب آفس میں آصف زرداری سے ملاقات

اسلام آباد(این این آئی)سابق صدر آصف علی زرداری سے انکی صاحبزادی آصفہ بھٹو نے نیب آفس میں ملاقات کی جس میں بیٹی نے اپنے والد سے صحت اور سہولیات کے بارے میں درافت کیا ۔ جمعرات کو آصفہ بھٹو زر داری نے سابق صدر آصف علی زر داری سے ملاقات کی جو ڈیڑھ گھنٹہ تک جاری رہی ،آصفہ بھٹو نے والد آصف علی زرداری سے صحت اور سہولیات کے بارے دریافت کیا۔ملاقات عدالتی احکامات کی روشنی میں کی گئی۔
تازہ ترین