لاڑکانہ: اسپتال کے وارڈ میں فائرنگ سے میاں بیوی جاں بحق، خاتون زخمی
لاڑکانہ میں واقع چانڈکا اسپتال کے آرتھو پیڈک وارڈ میں فائرنگ کے نتیجے میں میاں بیوی جاں بحق جبکہ ایک خاتون زخمی ہو گئی، زخمی ہونے والی خاتون نے جوابی فائرنگ کرتے ہوئے ایک ملزم کو زخمی کردیا، جسے گرفتار کر لیا گیا ہے۔