• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

این اے 205پر ضمنی الیکشن،125پولنگ اسٹیشن انتہائی حساس قرار

سکھر (بیورو رپورٹ) صوبائی الیکشن کمشنر سندھ محمد یوسف خان خٹک نے کہا ہے کہ 23 جولائی کو ہونے والے ضمنی انتخابات کے سلسلے میں حلقہ این اے 205 کے 3لاکھ 60ہزار 875ووٹرز کیلئے گھوٹکی، خانگڑھ اور میرپور ماتھیلو تحصیل کے علاقوں میں مجموعی طور پر 290 پولنگ اسٹیشن قائم کئے گئے ہیں جن میں سے 125انتہائی حساس جبکہ 165 حساس ہیں، 56 پولنگ اسٹیشن مردوں، 56 عورتوں کیلئے اور 178 مشترکہ ہونگے۔
تازہ ترین