• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


کینیڈا میں نوجوان کو اسنوموبائل پر کرتب دکھانا مہنگا پڑگیا۔

نوجوان نے اسنوموبائل کو سوئمنگ پول پر دوڑانے کی ٹھانی لیکن اس نئے تجربے میں بری طرح ناکام ہوگیا اور اسنوموبائل سمیت دور جا گرا۔

رپورٹ کے مطابق کرتب بازی کے اس شوق میں نوجوان نہ صرف اپنی ہڈیاں تڑوا بیٹھا بلکہ اسے سبق بھی مل گیا کہ کرتب بازی کا شوق اپنی جگہ لیکن یہ ہر ایک کے بس کی بات نہیں۔

تازہ ترین