• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چوہدری یٰسین اور محمد افسر شاہد کا شاندار استقبال کیا جائے گا، پی وائی او

برمنگھم (نمائندہ جنگ) اپوزیشن لیڈر آزاد کشمیر چوہدری یٰسین اور سابق وزیر حکومت و نائب صدر پی پی پی آزاد کشمیر محمد افسر شاہد کے استقبال کے لئے قائم استقبالیہ کمیٹی کے سربراہ چوہدری آفتاب کے گھر پی وائی او کی ایگزیکٹو میٹنگ صدر پی وائی او یاسر بلال، جنرل سیکرٹری، ہمایوں اسحاق، ایڈیشنل سیکرٹری، راجہ زاہد، انفارمیشن سیکرٹری، یوکے تبارک محمود، انفارمیشن سیکرٹری، ویسٹ مڈ لینڈ محمد سعراب، قائم مقام صدر برمنگھم چوہدری عابد نے شرکت کی اور فیصلہ کیا گیا کہ قائدین پی پی پی کا24جولائی کو پرجوش انداز میں استقبال کیا جائے گا۔
تازہ ترین