• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کوئٹہ: تیز رفتارگاڑی نے موٹر سائیکل سوار کو کچل ڈالا

کوئٹہ ( اسٹاف رپورٹر)بے نظیر فلائی اوور کراس پر تیر رفتار گاڑی نے موٹرسائیکل سوار کو کچل کر ہلاک کر دیا پولیس کے مطابق خروٹ آباد کا رہائشی حاجی اختر جان بدھ کو موٹرسائیکل پر قندھاری بازار جا رہا تھا ،بے نظیر فلائی اوور کراس کے قریب تیز رفتار گاڑی نے اسے کچل کر شدید زخمی کر دیا، اطلاع ملنے پر پولیس نے موقع پر پہنچ کر زخمی کو ہسپتال پہنچایا جہاں وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جاں بحق ہو گیا ہسپتال میں ضروری کارروائی کے بعد لاش ورثا کے حوالے کر دی گئی ۔
تازہ ترین