• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لاڑکانہ: پیپلز پارٹی کی احتجاجی ریلی و دھرنا

لاڑکانہ ( بیورو رپورٹ) پیپلز پارٹی ضلع لاڑکانہ کی جانب سے سابق صدر پرویز مشرف کو بیرون ملک روانگی کی اجازت دینے کے خلاف احتجاجی ریلی گئی اور دھرنا دیا گیا۔ اس موقع پر نواز حکومت پر کڑی نکتہ چینی کرتے ہوئے مقررین نے کہا کہ شہید محترمہ بے نظیر بھٹو کے قتل کیس کے ملزم پرویز مشرف کو بیرون ملک جانے کی اجازت دے کر پیپلز پارٹی اور جمہوری قوتوں کی دل آزاری کی ہے۔ مظاہرین سے سلیم سومرو اور دیگر نے خطاب کیا۔
تازہ ترین